میرے بابا جانم ہفتم سلطان الفقر امام الوقت فرماتے ہیں
::::::::::::::::::::::::::::::::
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا...
وہ امت کیسے ہلاک ہوسکتی ہے جس کی ابتداء میں میں اور علی رضی اللہ تعالی عنہہ اور میری اولاد کے گیارہ اہل عقل موجود ہوں. ہلاک بس وہی ہوں گے جن سے میرا کوئی تعلق نہیں ہوگا اور نہ ہی انکا مجھ سے کوئی تعلق ہوگا...
::::::::::::::::::::::
میری جند جان ہفتم سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
:::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک تصوراسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن الله مددكن فى سبيل اللہ
No comments:
Post a Comment