میرے بابا جانم ہفتم سلطان الفقر امام الوقت فرماتے ہیں
::::::::::::::::::::::::::::::::
اللہ نور ہےاور آدم کے روپ میں ہےجس آدمی میں آدمیت ہے اسی میں ظاہر ہوتا ہےانسانی ڈھانچے میں نفس ہےجب اس ڈھانچے میں سے نفس مرتا ہے صورتِ آدم کا ظہور ہوتا ہےتو وہ آدم آدم نہیں رہتا ممبہء نور ہو تا ہےاور پھر شاہین آدم مسجودِ ملائک کہلاتا ہے
::::::::::::::::::::::
میری جند جان ہفتم سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
:::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک تصوراسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن اللہ
مددكن فى سبيل الله
No comments:
Post a Comment