میرے بابا جانم ہفتم سلطان الفقر امام الوقت فرماتے ہیں
::::::::::::::::::::::::::::::::
اگر تو واقعی طالب مولا ہے تو شریعت کی پابندی کر اور تصور مرشد میں گم رہ یہ معرفت کی آسان ترین راہ ہے جن کو اپنے رب کی معرفت حاصل ہو جائے تو وہ دنیا طلب نہیں کرتے۔
::::::::::::::::::::::
میری جند جان ہفتم سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
:::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک تصوراسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن اللہ
مددكن فى سبيل اللہ
No comments:
Post a Comment