Tuesday, 26 March 2019

میرے بابا جانم ہفتم سلطان الفقر امام الوقت فرماتے ہیں
::::::::::::::::::::::::::::::::
 شاہین بیٹی طالب صادق اپنا ہر عمل اللہ تعالیٰ اور آقا جی جانم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے کرے نہ کہ اس کے غیر کے لیے، غیر کو خوش کرنے کے لیے کیا گیا عمل کفر ہے اور غیر اللہ کے لیے چیز چھوڑنا ریا کاری ہے ، جو اس بات کو نہ پہچانے وہ ہوس میں مبتلا ہے۔
::::::::::::::::::::::
میری جند جان ہفتم سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
:::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک تصوراسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن الله مددكن فى سبيل اللہ

No comments:

Post a Comment