Tuesday, 26 March 2019

میرے بابا جانم ہفتم سلطان الفقر امام الوقت فرماتے ہیں
::::::::::::::::::::::::::::::::
اپنے مولا کی معرفت ہر مرد و عورت کے لئے ضروری ہے لیکن یہ راہ عام لوگوں کے لئے نہیں یہ تو خاص لوگوں کا راستہ ہے جو دل غفلت میں پڑے ہوئے ہیں نہ ان میں عشق کا جذبہ اٹھتا ہے اور نہ ہی ان کی ذات کمال پاتی ہے۔
::::::::::::::::::::::
میری جند جان ہفتم سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
:::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک تصوراسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن اللہ
مددكن فى سبيل اللہ

No comments:

Post a Comment