Tuesday, 26 March 2019

میرے بابا جانم ہفتم سلطان الفقر امام الوقت فرماتے ہیں
::::::::::::::::::::::::::::::::
اے طالبانِ ذاتِ باری تعالی!
اللہ ہی کے ہو کررہو جیسے کہ نیک بندے اُسی کے ہو کر رہے,تاکہ تم پر بھی وہی انعام ہو جو ان پر ہوا ( یعنی اللہ تعالیٰ تمہارے لیے ویسا ہی ہو جائے جیسا کہ ان کے لیے ہو گیا)، اگر تم یہ چاہتے ہو کہ اللہ تعالیٰ تمہارا ہو کر رہے, تو تم اس کی اطاعت میں لگے رہو, کوئی مصبیت آنے پر صبر کرو,اپنے اور اپنے غیر کے سب کاموں میں اللہ کی رضا میں راضی رہو.
::::::::::::::::::::::
میری جند جان ہفتم سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
:::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک تصوراسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن الله مددكن فى سبيل اللہ

No comments:

Post a Comment