میرے بابا جانم ہفتم سلطان الفقر امام الوقت فرماتے ہیں
::::::::::::::::::::::::::::::::
انسان کا اس دنیا میں آنے کا اصل مقصد صرف یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی ذات کو پانے کی کو شش میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو صرف کرے اور اپنے ذاتی معاملات میں اپنی تمام تر قوت کو ترک کر کے ہر معاملہ کو اللہ کے سپرد کر دے ، شاہین اللہ سے اللہ کو مانگنا ہی کامل فقیری ہے
::::::::::::::::::::::
میری جند جان ہفتم سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
:::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک تصوراسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن اللہ
مددكن فى سبيل اللہ
No comments:
Post a Comment