Thursday, 2 May 2019

اللہ نور ہےاور آدم کے روپ میں ہےجس آدمی میں آدمیت ہے اسی میں ظاہر ہوتا ہےانسانی ڈھانچے میں نفس ہےجب اس ڈھانچے میں سے نفس مرتا ہے صورتِ آدم کا ظہور ہوتا ہےتو وہ آدم آدم نہیں رہتا ممبہء نور ہو تا ہےاور پھر شاہین آدم مسجودِ ملائک کہلاتا ہےاور نفس کو میرے شاہ رفیق اسم اللہ ذات کی تلوار اور اپنی توجہ سے قتل کر دیتے ہیں،،،،،،،

تیرے عشق نے سکھائی ایسی  شاہ رفیق شریعت
 کر کے چراغاں شریعت سے پائی شاہین نے حقیقت

 میرے آقا جی جانم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پہلا فرض اللہ کا عشق اور میرے آقا جی جانم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پہلی سنت دنیا کو چھوڑنا جس نے پہلے فرض کو ادا کرنے کے لیے  پہلی سنت اختیار نہیں کی  بس شاہین وہی تیرے عشق کا وَیری ہو گیا،،،،،   

میرے بابا میری جان
  اللہ بس باقی ہوس

No comments:

Post a Comment