میرے بابا جانم ہفتم سلطان الفقر امام الوقت فرماتے ہیں
::::::::::::::::::::::::::::::::
اسم اللہ ذات پاک کے تصور سے فقر کی لازوال دولت نصیب ہوتی ہے، فقر دراصل ان خوشنصیبوں کا ازلی نصیب ہے جو روزِ الست دنیا اور آخرت کی تمام نعمتوں کو ٹھکرا کر اپنے مولیٰ کی طرف متوجہ رہے، اور کائنات کی تمام لذتیں ان کو اپنے محبوب اللہ کریم کی طلب سے نہ ہٹا سکیں، شاہین جس نے اللہ سے اللہ کو صدق دل سے طلب کیا اس نے اللہ کریم کو پا لیا
::::::::::::::::::::::
میری جند جان ہفتم سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
:::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک تصوراسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن اللہ
مددكن فى سبيل اللہ
No comments:
Post a Comment