( ہفتم سلطان الفقر،امام الوقت، محبوبِ شاہ جیلانی شہبازِ لامکانی مرشد حضرت سلطان محمد رفیق القادری سروری اویسی سلطانی)
................................................
میرے مرشد پاک ہفتم سلطان الفقر حضرت سلطان محمد رفیق القادری سروری اویسی سلطانی اپنے مرید کو آغاز میں ہی تصور اسم اللہ ذات پاک سے حضوری عطا فرما کر معرفت کی تلقین کرتے ہیں اور کسی بھی طرح کے ذکر, ورد و وظائف اور کشف و کرامات میں مشغول نہیں کرتے کیونکہ تصور اسم اللہ ذات پاک کے تفکر سے ہی باطن معمور ہوتا ہے اور حضوری قلب حاصل ہوتا ہے....
..................................................
ہمارے مرشد پاک اسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::؛::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن الله مددكن فى سبيل اللہ
No comments:
Post a Comment