::::::::::::::::::::::::::::::::
اولیاء اللہ کی باتوں پر دھیان دو اور انھیں سنو کہ وہ اللہ کی طرف سے اسی کے حکم سے بولتے ہیں....
جو ان کی باتوں کو سن کر اخلاص کے ساتھ عمل کرتا ہے تو نور الٰہی کا اسکے دل میں چشمہ بن جاتا ہے جس سے شاہین وہ خود اور دوسرے روشنی حاصل کرتے ہیں....
::::::::::::::::::::::
میری جند جان ہفتم سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
:::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک تصوراسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن اللہ
مددكن فى سبيل اللہ
No comments:
Post a Comment