Sunday, 28 April 2019

میرے بابا جانم ہفتم سلطان الفقر امام الوقت فرماتے ہیں
::::::::::::::::::::::::::::::::
جب آسمان سے کوئی نعمت و ثروت نازل ہوتی ہے تو مخلوقِ خدا کی طرف موڑ دی جاتی ہے اور جب کوئی مصیبت اور آزمائش نازل ہوتی ہے تو سیدھی ان فقراء پر نازل ہوتی ہے ، کیونکہ فقراء اللہ کے دوست ہیں وہ شکوہ و شکایت سے محفوظ ہیں
::::::::::::::::::::::
میری جند جان ہفتم سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
:::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک تصوراسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن اللہ
مددكن فى سبيل اللہ

No comments:

Post a Comment