۔۔۔۔۔۔۔۔۔رئیستہ الخدامِ اعظم ۔۔۔۔۔۔۔۔
--------شاہین لامکانی --------
میری جند جان غوث الاعظم پیا
؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎.
اللہ والے مرد و عورت نہیں بلکہ نورِ حق کا مظہر ہوتے ہیں
جنس کا فریب دیکھنے والے کی نظر میں ہے
پس جب تک کوئی اپنی نظر کے فریب سے نہ بچے اس وقت تک مردوں اور عورتوں کو اک دوجے سے دور رہنا چاہیے
ورنہ اس کی ذات کے سمندر میں نہ کوئی مرد ہے نہ عورت وہ نور ہے اس میں بس نور ہی سما سکتا ہے
.:::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک اسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
::::::::::::::::::::::::::
بس اللہ باقی ہوس
خادمہ سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎’
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت التعلیم العرفان۔۔
No comments:
Post a Comment