خود رسول اللہ ﷺ نے اپنا یومِ میلاد منایا:
خود رسول اللہ ﷺ نے اپنا یومِ میلاد منایا:
حضرت ابو قتادہؓ بیان کرتے ہیں:
رسول اللہ ﷺ سے پیر کے روز کے بارے میں بیان کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا اس دن میں پیدا ہوا،اور اسی دن مجھ پر وحی نازل کی گئی۔۔
**********************
No comments:
Post a Comment