ہمارے مرشد پاک جانِ انبیاء کرام ہفتم سلطان الفقر شاہ رفیق پیا مدظلہ العالی اسم اللہ ذات پاک اور اسم محمد صلی الله علیہ والہ وسلم کا فیض عطا فرماتے ہیں جس سے نفس مردہ اور قلب زندہ ہو جاتا ہے اور شریعت کی پاسداری حاصل ہوتی ہے
:::::::::::::::::::
میری جند جان ہفتم سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
:::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک تصوراسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن الله مددكن فى سبيل اللہ
No comments:
Post a Comment