Sultan-ul-Faqar~...Hazrat, SULTAAN MUHAMMAD RAFEEQ -UL-QADRI,SARWARI,AWAISI,SULTANI., Live in kokaa Shareef Rayhanah Hari Pur Pakistan..
Thursday, 24 May 2018
شیطان کا پیروکار ہے
میرے بابا جانم ہفتم سلطان الفقر امام الوقت فرماتے ہیں
::::::::::::::::::::::::::::::::
اگر کوئی شخص معرفت حاصل کر کے حقیقت کو پہنچ گیا ہے اور اس کے حواس اور عقلِ سلیم بھی قائم ہے اگر ایسا شخص شریعت کی پاسداری نہیں رکھتا تو شاہین سمجھو وہ حقیقت میں
شیطان کا پیروکار ہے،
::::::::::::::::::::::
میری جند جان ہفتم سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
:::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک تصوراسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن الله مددكن فى سبيل اللہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment