Friday, 17 June 2016

.کامل مرشد اپنی قوت سے طالب کو قوت عطا فرماتا ہے

؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎
۔۔۔۔۔۔۔۔۔رئیستہ الخدامِ اعظم ۔۔۔۔۔۔۔۔
--------شاہین لامکانی --------
میری جند جان سلطان الفقر 
؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎..
جیسے ایک چیونٹی سمندر کو نہیں سمجھ سکتی اسی طرح انسان اللہ تعالی کے راز , افعال, کام اور قانون کو عام عقل و سمجھ کے ساتھ نہیں جان سکتا.کامل مرشد اپنی قوت سے طالب کو قوت عطا فرماتا ہے عقل سلیم اور قلب سلیم سے نوازتا ہے اور سارا کا سارا سمندر جو کہ اللہ کی ذات ہے مرید کے قلب میں انڈیل دیتا ہے....
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک اسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
بس اللہ باقی ہوس
خادمہ سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎’
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت التعلیم العرفان

No comments:

Post a Comment