Friday, 20 May 2016

اولیاء اللہ

مرشد پاک فرماتے ہیں:
اولیاء اللہ ایسے مقام پر ہوتے ہیں جہاں نہ ان کی کوئی دعا ہوتی ہے نہ سوال کی حاجت بلکہ صرف مخلوق کے لئے ان کے دل پر دعائیں وارد کی جاتی ہیں.
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک اسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::؛::
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن الله مددكن فى سبيل اللہ

No comments:

Post a Comment