Wednesday, 13 January 2016

مرشد کی ذات سے مل کر جب ذات ایک ہو جائے

؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎
۔۔۔۔۔۔۔۔۔رئیستہ الخدامِ اعظم ۔۔۔۔۔۔۔۔
--------شاہین لامکانی --------
میری جند جان غوث الاعظم پیا
؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎
مرشد کی ذات سے مل کر جب ذات ایک ہو جائے تو دوئی اور حجابات ختم ہو جاتے ہیں اور وہ ذات عین عیاں ہو جاتی ہے پھر شاہین علمِ لدنی کا دروازہ کھل جاتا ہے

::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
ہمارے مرشد پاک اسمِ اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
بس اللہ باقی ہوس
خادمہ سلطان الفقر
حق رفیق یا رفیق
میرے مرشد کے چاہنے والوں کی خیر ہو۔۔
؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎’
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت التعلیم العرفان۔

No comments:

Post a Comment