Sunday, 29 November 2015

رئیستہ الخدامِ اعظم فرماتی ہیں:
اللہ سے دوستی: 
دوستی :
میں محبت کی راہ میں ہر رکاوٹ میں دوست کا ساتھ دے کر امر ہوجاتی ہوں ۔۔
محبت:
میں دوست کو دوستی کا صلہ دے کر محبت کے منصب پر بٹھا کر ،خود عشق میں بدل جاتی ہوں ۔
۔عشق:
میں محبت کو آزما کر عشق میں بدلتا ہوں ،اور خود عاشق کی جان لے کر معشوق میں گُم کر دیتا ہوں ،پھر معشوق مجھ کو بھی ختم کر کے خود الٰہ یعنی معبود بن جاتا ہے پھر سوائے اللہ ھو کے کچھ نہیں بچتا ۔۔
**************************
رئیستہ الخدامِ اعظم ،خادمہ سلطان الفقر


No comments:

Post a Comment