Tuesday, 16 June 2015

مرشد پاک فرماتے ہیں:
اللہ والوں کی دعائیں عابد و زاہد بنا دیتی ہیں اچھی صحبت ایمان کی روح ،حق کی روشنی اور کامیابی کی کنجی ہے۔
۔●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●
شریعت کا باغی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا باغی ہے
؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎
آطالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان
؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎
دربار غوثیہ آستانہ قادریہ سلطانیہ رفیقیہ
بس اللہ باقی ہوس
●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●*●
دربارِ غوثیہ آستانہ قادریہ سلطانیہ رفیقی

No comments:

Post a Comment