Sultan-ul-Faqar~...Hazrat, SULTAAN MUHAMMAD RAFEEQ -UL-QADRI,SARWARI,AWAISI,SULTANI., Live in kokaa Shareef Rayhanah Hari Pur Pakistan..
Wednesday, 22 September 2021
Tuesday, 21 September 2021
بسم الله الرحمٰن الرحیم
میرے بابا ہفتم سلطان الفقر شاہ رفیق پیا مدظلہ العالی طالب صادق کے قلب پر ایسی گہری نظر ڈال کر اسم اللہ ذات پاک کا چراغ روشن کرتے ہیں کہ پھر اللہ کی ذات اپنے ہی اندر جلوہ گر ہوتی ہے
میرے بابا جانم مرشد ہفتم سلطان الفقر شاہ رفیق پیا مدظلہ العالی اپنے دستِ اقدس پر بیعت کرنے کے بعد طالب کو اسم اللہ ذات پاک کا فیص عطا فرماتے ہیں
حق رفیق یا رفیق
آطالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان
یا سیدی یا شیخ عبد القادر جیلانی شیا ء للہ
اغثنی باذن الله مدد کن فی سبیل الله
بسم الله الرحمٰن الرحیم
۔
مشاہدہ دیدارِ الہٰی سے مشرف ہونے کا گواہ کلمہ طیبہ ہے .
خاتم السلطان الفقر، ہفتم سلطان الفقر،امام الوقت، محبوبِ شاہ جیلانی شہبازِ لامکانی مرشد حضرت سلطان محمد رفیق القادری سروری اویسی سلطانی ہمارے مرشد پاک تصوراسم اللہ ذات پاک کا فیض عطا فرماتے ہیں
حق رفیق یا رفیق
آ طالب مولا ہر دل کو ہے دعوت تعلیم العرفان.
ياسيدى يا شيخ عبدالقادر جيلانى شياء لله اغثنى بإذن الله مددكن فى سبيل اللہ